Translation of The Holy Quran
38. Sad (Sad)
قَالَ فَإِنَّكَ مِنَ الْمُنظَرِينَO(80)
ارشاد ہوا: (جا) بے شک تو مہلت والوں میں سے ہےo
Allah said: ‘(Be off,) you are surely of those who are granted respite,
إِلَى يَوْمِ الْوَقْتِ الْمَعْلُومِO(81)
اس وقت کے دن تک جو مقرّر (اور معلوم) ہےo
Till the Day of the time which is appointed (and known).’
قَالَ فَبِعِزَّتِكَ لَأُغْوِيَنَّهُمْ أَجْمَعِينَO(82)
اس نے کہا: سو تیری عزّت کی قسم! میں ان سب لوگوں کو ضرور گمراہ کرتا رہوں گاo
He said: ‘By Your Honour, I shall certainly turn all of them away from the straight path with persistence,
إِلَّا عِبَادَكَ مِنْهُمُ الْمُخْلَصِينَO(83)
سوائے تیرے اُن بندوں کے جو چُنیدہ و برگزیدہ ہیںo
Except those of Your servants who are chosen and exalted ones.’
قَالَ فَالْحَقُّ وَالْحَقَّ أَقُولُO(84)
ارشاد ہوا: پس حق (یہ) ہے اور میں حق ہی کہتا ہوںo
Allah said: ‘So the Truth is (this), and the Truth I say,
لَأَمْلَأَنَّ جَهَنَّمَ مِنكَ وَمِمَّن تَبِعَكَ مِنْهُمْ أَجْمَعِينَO(85)
کہ میں تجھ سے اور جو لوگ تیری (گستاخانہ سوچ کی) پیروی کریں گے اُن سب سے دوزخ کو بھر دوں گاo
That I will fill Hell with you and with all those who will follow your (denigrating mindset).’
قُلْ مَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ وَمَا أَنَا مِنَ الْمُتَكَلِّفِينَO(86)
فرما دیجئے: میں تم سے اِس (حق کی تبلیغ) پر کوئی معاوضہ طلب نہیں کرتا اور نہ میں تکلف کرنے والوں میں سے ہوںo
Say: ‘I do not ask you for any reward for this (i.e. preaching of the Truth), nor am I of those who pretend.
إِنْ هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعَالَمِينَO(87)
یہ (قرآن) تو سارے جہان والوں کے لئے نصیحت ہی ہےo
This (Qur’an) is only direction and guidance for the whole world.
وَلَتَعْلَمُنَّ نَبَأَهُ بَعْدَ حِينٍO(88)
اور تمہیں تھوڑے ہی وقت کے بعد خود اِس کا حال معلوم ہو جائے گاo
And you will yourselves come to know its Truth after a while.’