Translation of The Holy Quran

    Index    
55. Ar-Rahman (the Most Gracious)
الرَّحْمَنُO(1)
(وہ) رحمان ہی ہےo
The Most Compassionate (is He),
عَلَّمَ الْقُرْآنَO(2)
جس نے (خود رسولِ عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو) قرآن سکھایا٭o
٭ کفّار و مشرکینِ مکہ کے اِس الزام کے جواب میں یہ آیت اتری کہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو (معاذ اللہ) کوئی شخص خفیہ قرآن سکھاتا ہے۔ حوالہ جات کے لئے ملاحظہ کریں: تفسیر بغوی، خازن، القشیری، البحر المحیط، الجمل، فتح القدیر، المظہری، اللباب، الصاوی، السراج المنیر، مراغی، اضواء البیان اور مجمع البیان وغیرھم۔
خَلَقَ الْإِنسَانَO(3)
اُسی نے (اِس کامل) انسان کو پیدا فرمایاo
He is the One Who created (this Absolutely Perfect) man.
عَلَّمَهُ الْبَيَانَO(4)
اسی نے اِسے (یعنی نبیِ برحق صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مَا کَانَ وَ مَا یَکُونُ کا) بیان سکھایا٭o
٭ مفسرین کرام نے بیان کا معنی علمِ مَا کَانَ وَ مَا یَکُونُ بھی بیان کیا ہے۔ حوالہ جات کے لئے ملاخطہ کریں: تفسیر بغوی، خازن، جمل، المظہری، اللباب، زاد المسیر، صاوی، السراج المنیر اور مجمع البیان۔
الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ بِحُسْبَانٍO(5)
سورج اور چاند (اسی کے) مقررّہ حساب سے چل رہے ہیںo
The sun and the moon are rotating according to the configuration determined (by Him).
وَالنَّجْمُ وَالشَّجَرُ يَسْجُدَانِO(6)
اور زمین پر پھیلنے والی بوٹیاں اور سب درخت (اسی کو) سجدہ کر رہے ہیںo
And the herbs spread over the earth and all (species of) the trees prostrate themselves (to Him alone).
وَالسَّمَاءَ رَفَعَهَا وَوَضَعَ الْمِيزَانَO(7)
اور اسی نے آسمان کو بلند کر رکھا ہے اور (اسی نے عدل کے لئے) ترازو قائم کر رکھی ہےo
And He is the One Who has maintained the sky raised high and (He is the One) Who has set up the balance (for justice),
أَلَّا تَطْغَوْا فِي الْمِيزَانِO(8)
تاکہ تم تولنے میں بے اعتدالی نہ کروo
So that you violate not the balance while weighing.
وَأَقِيمُوا الْوَزْنَ بِالْقِسْطِ وَلَا تُخْسِرُوا الْمِيزَانَO(9)
اور انصاف کے ساتھ وزن کو ٹھیک رکھو اور تول کو کم نہ کروo
And keep weighing justly and do not make the balance fall short.
Next




All copy rights reserved © arab-exams.com
  2014-2023