Translation of The Holy Quran
56. Al-Waqi’ah (the Event)
وَأَمَّا إِن كَانَ مِنَ أَصْحَابِ الْيَمِينِO(90)
اور اگر وہ اصحاب الیمین میں سے تھاo
And if he was of those on the Right Hand,
فَسَلَامٌ لَّكَ مِنْ أَصْحَابِ الْيَمِينِO(91)
تو (اس سے کہا جائے گا:) تمہارے لئے دائیں جانب والوں کی طرف سے سلام ہے (یا اے نبی! آپ پر اصحابِ یمین کی جانب سے سلام ہے)o
Then (it will be said to him:) ‘Peace for you from those on the Right Hand. (Or, O Prophet, peace on you from those on the Right Hand.)’
وَأَمَّا إِن كَانَ مِنَ الْمُكَذِّبِينَ الضَّالِّينَO(92)
اور اگر وہ (مرنے والا) جھٹلانے والے گمراہوں میں سے تھاo
But if he (who died) was of the strayed beliers,
فَنُزُلٌ مِّنْ حَمِيمٍO(93)
تو (اس کی) سخت کھولتے ہوئے پانی سے ضیافت ہوگیo
Then he will be entertained with scalding boiling water.
وَتَصْلِيَةُ جَحِيمٍO(94)
اور (اس کا انجام) دوزخ میں داخل کر دیا جانا ہےo
And his (end) is the admission to Hell.
إِنَّ هَذَا لَهُوَ حَقُّ الْيَقِينِO(95)
بیشک یہی قطعی طور پر حق الیقین ہےo
Assuredly this is the absolute Truth of Certitude.
فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِO(96)
سو آپ اپنے ربِّ عظیم کے نام کی تسبیح کیا کریںo
So always glorify the Name of your Lord, Most Magnificent.