القرآن الكريم مع الترجمة

    الفهرس    
68. سورة الْقَلَم
فَأَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلَى بَعْضٍ يَتَلَاوَمُونَO(30)
سو وہ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر باہم ملامت کرنے لگےo
So, blaming and maligning, they turned to one another.
قَالُوا يَا وَيْلَنَا إِنَّا كُنَّا طَاغِينَO(31)
کہنے لگے: ہائے ہماری شامت! بے شک ہم ہی سرکش و باغی تھےo
They said: ‘Woe to us! No doubt it is we who were disobedient and rebellious.
عَسَى رَبُّنَا أَن يُبْدِلَنَا خَيْرًا مِّنْهَا إِنَّا إِلَى رَبِّنَا رَاغِبُونَO(32)
امید ہے ہمارا رب ہمیں اس کے بدلہ میں اس سے بہتر دے گا، بے شک ہم اپنے رب کی طرف رجوع کرتے ہیںo
We hope that our Lord may give us something better than this in exchange. Verily we turn to our Lord.’
كَذَلِكَ الْعَذَابُ وَلَعَذَابُ الْآخِرَةِ أَكْبَرُ لَوْ كَانُوا يَعْلَمُونَO(33)
عذاب اسی طرح ہوتا ہے، اور واقعی آخرت کا عذاب (اِس سے) کہیں بڑھ کر ہے، کاش! وہ لوگ جانتے ہوتےo
Such is the punishment. And truly the torment of the Hereafter is far greater (than this). Would that they only knew!
إِنَّ لِلْمُتَّقِينَ عِندَ رَبِّهِمْ جَنَّاتِ النَّعِيمِO(34)
بے شک پرہیزگاروں کے لئے ان کے رب کے پاس نعمتوں والے باغات ہیںo
Surely for the Godfearing there are Gardens of Bliss with their Lord.
أَفَنَجْعَلُ الْمُسْلِمِينَ كَالْمُجْرِمِينَO(35)
کیا ہم فرمانبرداروں کو مجرموں کی طرح (محروم) کر دیں گےo
Shall We (deprive) the obedient like the disobedient?
مَا لَكُمْ كَيْفَ تَحْكُمُونَO(36)
تمہیں کیا ہو گیا ہے، کیا فیصلہ کرتے ہوo
What is the matter with you? How do you make a judgment?
أَمْ لَكُمْ كِتَابٌ فِيهِ تَدْرُسُونَO(37)
کیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہے جس میں تم (یہ) پڑھتے ہوo
Do you have any Book with you in which you read (this),
إِنَّ لَكُمْ فِيهِ لَمَا تَخَيَّرُونَO(38)
کہ تمہارے لئے اس میں وہ کچھ ہے جو تم پسند کرتے ہوo
That it contains all that you like?
أَمْ لَكُمْ أَيْمَانٌ عَلَيْنَا بَالِغَةٌ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ إِنَّ لَكُمْ لَمَا تَحْكُمُونَO(39)
یا تمہارے لئے ہمارے ذِمّہ کچھ (ایسے) پختہ عہد و پیمان ہیں جو روزِ قیامت تک باقی رہیں (جن کے ذریعے ہم پابند ہوں) کہ تمہارے لئے وہی کچھ ہوگا جس کا تم (اپنے حق میں) فیصلہ کرو گےo
Or have you any (such) firm covenants from Us which will subsist till the Day of Resurrection (by means of which We are bound) that you will be provided with whatever you shall decide (for yourselves)?
التالي




جميع الحقوق محفوظة © arab-exams.com
  2014-2023