القرآن الكريم مع الترجمة
77. سورة الْمُرْسَلاَت
وَإِذَا الرُّسُلُ أُقِّتَتْO(11)
اور جب پیغمبر وقتِ مقررہ پر (اپنی اپنی اُمتوں پر گواہی کے لئے) جمع کئے جائیں گےo
And when the Messengers will be brought together at the appointed time (to bear witness to their respective communities),
لِأَيِّ يَوْمٍ أُجِّلَتْO(12)
بھلا کس دن کے لئے (ان سب اُمور کی) مدت مقرر کی گئی ہےo
Well, for what Day is the term (of all the affairs) appointed?
لِيَوْمِ الْفَصْلِO(13)
فیصلہ کے دن کے لئےo
For the Day of Judgment!
وَمَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الْفَصْلِO(14)
اور آپ کو کس نے بتایا کہ فیصلہ کا دن کیا ہےo
And who has told you what the Day of Judgment is?
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَO(15)
اس دن جھٹلانے والوں کے لئے خرابی (و تباہی) ہےo
Woe (and devastation) to the deniers on that Day!
أَلَمْ نُهْلِكِ الْأَوَّلِينَO(16)
کیا ہم نے اگلے (جھٹلانے والے) لوگوں کو ہلاک نہیں کر ڈالا تھاo
Did We not destroy the people (who denied) before?
ثُمَّ نُتْبِعُهُمُ الْآخِرِينَO(17)
پھر ہم بعد کے لوگوں کو بھی (ہلاکت میں) ان کے پیچھے چلائے دیتے ہیںo
Then We cause the later ones also to follow them (in destruction).
كَذَلِكَ نَفْعَلُ بِالْمُجْرِمِينَO(18)
ہم مجرموں کے ساتھ اِسی طرح (کا معاملہ) کرتے ہیںo
This is how We sort out (the matter) with the evildoers.
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَO(19)
اُس دن جھٹلانے والوں کے لئے بڑی خرابی ہےo
Woe to the deniers on that Day!
أَلَمْ نَخْلُقكُّم مِّن مَّاءٍ مَّهِينٍO(20)
کیا ہم نے تمہیں حقیر پانی (کی ایک بوند) سے پیدا نہیں کیاo
Did We not create you from (a drop) of detestable fluid?