القرآن الكريم مع الترجمة
97. سورة الْقَدْر
إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِO(1)
بیشک ہم نے اس (قرآن) کو شبِ قدر میں اتارا ہےo
Surely We sent down this (Holy Qur’an) during the Night of Destiny.
وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِO(2)
اور آپ کیا سمجھے ہیں (کہ) شبِ قدر کیا ہےo
And what have you made out what the Night of Destiny is?
لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍO(3)
شبِ قدر (فضیلت و برکت اور اَجر و ثواب میں) ہزار مہینوں سے بہتر ہےo
The Night of Destiny is better than a thousand months (in merit of excellence, blessings, reward and recompense).
تَنَزَّلُ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمْرٍO(4)
اس (رات) میں فرشتے اور روح الامین (جبرائیل) اپنے رب کے حکم سے (خیر و برکت کے) ہر امر کے ساتھ اترتے ہیںo
The angels and the Spirit of Peace (Gabriel) descend by their Lord’s Command during this (night) with decrees concerning all matters (of blessings and bounties).
سَلَامٌ هِيَ حَتَّى مَطْلَعِ الْفَجْرِO(5)
یہ (رات) طلوعِ فجر تک (سراسر) سلامتی ہےo
This (night) is (absolute) peace and security till daybreak.